اہلِ سنت کا ہے بیڑا پار اصحابِ حضور
متعلقہ اشعار
آہ تڑپاتا ہے شکلِ طائرِ بے بال و پر
شعلہ زن ہوتا ہے دل میں جب مدینےکا فراق
Maulana Kifayat Ali Kafi
Diwan-e-Kafi
پتلی پتلی گُلِ قدس کی پتّیاں
ان لبوں کی نزاکت پہ لاکھوں سلام
Burhan-e-Millat Burhan-ul-Haq Jabal Puri
Jazbat-e-Burhan
عزت اہل بیت پر صلواۃ
ہدیہ روح چار یار سلام
Maulana Kifayat Ali Kafi
Diwan-e-Kafi
میں بروں سے لاکھ برا سہی مگر ان سے ہے میرا واسطہ
میری لاج رکھنا میرے خدا یہ تیرے حبیبﷺ کی بات ہے
Khalid Mahmood Khalid Naqshbandi
Qadam Qadam Sajde