عرشِ حق ہے مسندِ رِفعت رسول اللہ کی
متعلقہ اشعار
کہ جن کے واسطے وَالَّیل آیا وَالنَّھار آیا
نمایاں ایک مَیں ہی ہوں گنہگارانِ امّت میں
Burhan-e-Millat Burhan-ul-Haq Jabal Puri
Jazbat-e-Burhan
شاہِ زمن کو یاد کیا کردگار نے
کھلتے ہیں راز سرورِ عالی مقام سے کیا؟
Burhan-e-Millat Burhan-ul-Haq Jabal Puri
Jazbat-e-Burhan
ہے محبوب رب العلا غوث اعظم
ترا رتبہ اللہ اکبر سروں پر
Mufti-e-Azam Mustafa Raza Noori
Saman-e-Bakhshish
بخدا ہم کو بجز وردِ دُرود و صلوات
کوئی، کافؔی! نہ ملا راحتِ جاں کا تعویذ
Maulana Kifayat Ali Kafi
Diwan-e-Kafi