ہے گلِ باغِ قدس رخسارِ زیبائے حضور!
متعلقہ اشعار
اَلسَّلَام اے بطفیلِ تو بہارِ عالَم
جلوۂ شام و سحر نقش نگارِ عالَم
Maulana Kifayat Ali Kafi
Diwan-e-Kafi
میں جیوں غریبوں کے ساتھ ہی میں اٹھوں غریبوں کے ساتھ ہی
جو بڑا غریب نواز ہے یہ اسی غریب کی بات ہے
Khalid Mahmood Khalid Naqshbandi
Qadam Qadam Sajde
لبوں پہ نعتیں سجی ہیں جن کی فلک پہ احمد یہاں محمدﷺ
نزاکتیں ہوں، لطافتیں ہوں، کرامتیں ہوں کہ نکہتیں ہوں
Ibn-e-Khaleel Ahmad Miyan Hafiz Al-Barkati
Hadaiq-e-Barakat
اگر آ مدینے کو دیکھوں کبھی
کروں دِل فدا، یا رسولِ خدا
Maulana Kifayat Ali Kafi
Diwan-e-Kafi