شورِ مہِ نو سن کر تجھ تک میں دَواں آیا
متعلقہ اشعار
کون ومکاں کا جس سے معطّر دماغ ہے
وہ جاں فزا ہے نکہتِ پیراہنِ شریف
Maulana Kifayat Ali Kafi
Diwan-e-Kafi
پنجۂ مہرِ عرب ہے جس سے دریا بہہ گئے
چشمۂ خورشید میں تو نام کو بھی نم نہیں
Aala Hazrat Imam Ahmad Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
رحمت للعالمیں فرما کے واضح کردیا
سارا عالم زیرِ فرما، کل بھی تھا اور آج بھی
Burhan-e-Millat Burhan-ul-Haq Jabal Puri
Jazbat-e-Burhan
خطاب کر کے اِلیٰ عبدِہِ فَاَوحیٰ کا
عظیم رفعتِ محبوب ِ حق دِکھانا تھا
Burhan-e-Millat Burhan-ul-Haq Jabal Puri
Jazbat-e-Burhan