زہے عزّت و اِعتلائے مُحَمَّد
متعلقہ اشعار
ڈرتا تھا کہ عصیاں کی سزا اب ہوگی یا روزِ جزا
دی اُن کی رحمت نے صدا یہ بھی نہیں وہ بھی نہیں
Aala Hazrat Imam Ahmad Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
سوا ہیں سوا ہیں سوا غوث اعظم
ہماری خطا کو تمہاری عطا سے
Mufti-e-Azam Mustafa Raza Noori
Saman-e-Bakhshish
چمکتا تھا کیا نورِ حُسنِ صباحت
فروغِ ملاحت دمکتا ہوا تھا
Maulana Kifayat Ali Kafi
Diwan-e-Kafi
کیسی عظمت ہے محمدﷺ کی خدا کے سامنے
ہیچ ہیں سب عظمتیں خیر الوریٰ کے سامنے
Burhan-e-Millat Burhan-ul-Haq Jabal Puri
Jazbat-e-Burhan