گلزارِ قدس کا گلِ رنگیں اَدا کہوں
متعلقہ اشعار
رحمت عالم تمہارا ہے لقب
رہنمائے گمرہان فریاد ہے
Maulana Kifayat Ali Kafi
Diwan-e-Kafi
کر عطا میرے مطلب دل کو
تجھ سے مطلب کوئی چھپا ہی نہیں
Maulana Kifayat Ali Kafi
Diwan-e-Kafi
اے کدم ھی ندل گا عرش تک آتے جاتے
نور ابصار یہ رفتار ہے سبحان اللہ
Maulana Kifayat Ali Kafi
Diwan-e-Kafi
حسینان و جمیلان جہاں سے ان کو کیا نسبت
کہ جن کی حسن کا ادنی سا پر تو ماہ کنعان ہو
Maulana Kifayat Ali Kafi
Diwan-e-Kafi