صبح وَطن پہ شامِ غریباں کو دُوں شَرَف
متعلقہ اشعار
بیمار شفا پاتے ہیں اُس خاکِ شفا سے
بیمار ہوں اُس پاک مدینے کی زمیں کا
Maulana Kifayat Ali Kafi
Diwan-e-Kafi
شادیانے خوشی کے بجائے گئے
شادی کے نغمے سب کو سنائے گئے
Aabid Barelvi
نعت وہ چیز ہے رکھ گوش کو سنیو جاں سے
فاسقوں کے تئیں ترتیب سکھانے آیا
Maulana Kifayat Ali Kafi
Diwan-e-Kafi
ہر پھول میں بو تیری ہر شمع میں ضو تیری
بلبل ہے ترا بلبل پروانہ ہے پروانہ
Mufti-e-Azam Mustafa Raza Noori
Saman-e-Bakhshish