Explore Kalam compositions and literary analysis of this metric.
اعلیٰ حضرت کے ایک مصرعِ اولیٰ "ماہِ مدینہ اپنی تجلی عطا کرے" پر سعادتِ نعت :
یادِ رسولِ پاک میں جو گُم رہا کرے
بسمہ اللہ الرحمٰن الرحیم
نحمدہ و نصلی علیٰ رسولہ الکریم
جب محمّدﷺ کا لب پہ نام آیا
رحمتوں نے نزول فرمایا
دل ہے نثارِ سرورِ عالمﷺ
عاشقِ زارِ سرورِ عالمﷺ
سرورِ انبیاء صلوٰۃ وسلامﷺ
مظہرِ کبریا صلوٰۃ وسلامﷺ
اُمّتان و سیاہ کاریہا
شافعِ حشر و غم گساریہا