ہیں عرشِ بریں پر جلوہ فگن محبوبِ خدا سُبْحَانَ اللہ!
اک بار ہوا دیدار جسے سو بار کہا سُبْحَانَ اللہ!
متعلقہ اشعار
اے رضا مرتبہ کتنا ہوا بالا تیرا
ہند تو ہند عرب میں ہوا شہرہ تیرا
Maulana Hamid Raza Khan
Bayaz-e-Pak
گناہ گاروں کا روزِ محشر شفیع خَیْرُالْاَنَام ہوگا
دُلھن شفاعت بنے گی دُلھا نبی عَلَیْہِ السَّلَام ہوگا
Maulana Hamid Raza Khan
Bayaz-e-Pak
محمد مصطفیٰ نورِ خدا نامِ خدا تم ہو
شَہِ خَیْرُالْوَریٰ شانِ خدا صَلِّ عَلٰی تم ہو
Maulana Hamid Raza Khan
Bayaz-e-Pak
دل مِرا گُدگُداتی رہی آرزو
آنکھ پِھر پِھر کے کرتی رہی جستجو
Maulana Hamid Raza Khan
Bayaz-e-Pak