مدیح شاہِ شاہان ہے مرا دیوان اے کافی
فروغ نور ایمان ہے مرا دیوان اے کافی
متعلقہ اشعار
اہلبیت احمد مختار کی کیا شان ہے
ان کی ذات پاک گویا کشتی طوفان ہے
Maulana Kifayat Ali Kafi
Diwan-e-Kafi
مجھے الفت ہے یاران نبی ﷺ سے
|ابو بکر و عمر عثمان علی سے
Maulana Kifayat Ali Kafi
Diwan-e-Kafi
محبت جس کو ہے آل عبا سے
اسی الفت ہے ختم الانبیا سے
Maulana Kifayat Ali Kafi
Diwan-e-Kafi
بدن تھا آپ کا کان تجلی
عیاں چہرہ پہ تھی شان تجلی
Maulana Kifayat Ali Kafi
Diwan-e-Kafi