Naat
اے باد صبا رک جا دم بھر سن لے تو میری فریاد و فغاں
سلطانِ دو عالمﷺ کے در پر کر دینا تو ان باتوں کو عیاں
Naat
حقیقی زندگی کی ابتدا ہوتی ہے مدفن سے
نقاب الٹے ہوئے آتا ہے کوئی روئے روشن سے
Naat
نور حیدر جو کوفے کو جانے لگا
غم کا بادل ہر اک سمت چھانے لگا
Naat
دیارِ طیبہ میں مرنے کی آرزو ہے حضورﷺ
یہی ہے متن یہی شرح گفتگو ہے حضورﷺ
Naat
فراق مصطفیٰﷺ میں جان و دل کی غیر حالت ہے
جنوں آنکھیں دکھاتا ہے گریباں گیر وحشت ہے
Naat
کِس قدر حسِیں ہم نے مطمحِ نظر پایا
جس طرف نظر اُٹھی تم کو جلوہ گر پایا
Naat
اے خدا کے حبیبﷺ عرش مقام
تم پہ بے انتہا درود و سلام
Naat
سوادِ شب میں ملے، مطلعِ سحر میں ملے
تم اے جمالِ خدا شمس میں قمر میں ملے