ابھی ابھی
متعلقہ اشعار
لَمْ یَاتِ نَظِیْرُکَ فِیْ نَظَرٍ مثلِ تو نہ شد پیدا جانا
جگ راج کو تاج تو رے سر سو ہے تجھ کو شہِ دو سَرا جانا
Aala Hazrat Imam Ahmad Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
مانا کہ سخت مجرم و نا کارہ ہے رَضا
تیرا ہی تو ہے بندۂ درگاہ لے خبر
Aala Hazrat Imam Ahmad Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
گونج گونج اٹھے ہیں نغماتِ رضؔا سے بوستاں
کیوں نہ ہو کس پھول کی مدحت میں وا منقار ہے
Aala Hazrat Imam Ahmad Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
حق یہ کہ ہیں عبدِ الٰہ اور عالمِ امکاں کے شاہ
برزخ ہیں وہ سرِّ خدا یہ بھی نہیں وہ بھی نہیں
Aala Hazrat Imam Ahmad Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish