فزوں ہیں رتبے میں شاہانِ ہفت کشور سے
متعلقہ اشعار
دل ہمیں تم سے لگانا ہی نہ تھا
اب سفر بار ہے کیا ہونا ہے
Aala Hazrat Imam Ahmad Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
ہم نے خطا میں نہ کی تم نے عطا میں نہ کی (ی)
کوئی کمی سَروَرا! تم پہ کروڑوں درود
Aala Hazrat Imam Ahmad Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
میری قسمت کی قسم کھائیں سگانِ بغداد
ہند میں بھی ہوں تو دیتا رہوں پہرا تیرا
Aala Hazrat Imam Ahmad Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
وہ سنگیں بدعتیں وہ تیزیِ کفر
کہ سر پر تیغ، دل پر سل ہے یا غوث
Aala Hazrat Imam Ahmad Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish