حق کے محبوب کی ہم مدح و ثنا کرتے ہیں
متعلقہ اشعار
تیرے ٹکڑوں سے پلے غیر کی ٹھوکر پہ نہ ڈال
جھڑکیاں کھائیں کہاں چھوڑ کے صدقہ تیرا
Aala Hazrat Imam Ahmad Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
دو جہاں کی بہتریاں نہیں کہ امانیِ دل و جاں نہیں
کہو کیا ہے وہ جو یہاں نہیں مگر اک نہیں کہ وہ ہاں نہیں
Aala Hazrat Imam Ahmad Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
یہی کہتی ہے بلبلِ باغِ جناں کہ رؔضا کی طرح کوئی سحر بیاں
نہیں ہند میں واصفِ شاہِ ہُدیٰ مجھے شوخیِ طبعِ رؔضا کی قسم
Aala Hazrat Imam Ahmad Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
حُسنِ نیّت ہو، خطا پھر کبھی کرتا ہی نہیں
آزمایا ہے یگانہ ہے دوگانہ تیرا
Aala Hazrat Imam Ahmad Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish