Naat
ہم نے تقصیر کی عادت کر لی
آپ اپنے پہ قیامت کر لی
Naat
سن لو خدا کے واسطے اپنے گدا کی عرض
یہ عرض ہے حضور بڑے بے نوا کی عرض
Naat
معطیِ مطلب تمہارا ہر اِشارہ ہو گیا
جب اِشارہ ہو گیا مطلب ہمارا ہو گیا
Naat
جنابِ مصطفےٰ ہوں جس سے نا خوش
نہیں ممکن ہو کہ اُس سے خدا خوش
Naat
گناہ گاروں کا روزِ محشر شفیع خَیْرُالْاَنَام ہوگا
دُلھن شفاعت بنے گی دُلھا نبی عَلَیْہِ السَّلَام ہوگا
Naat
اَصَّلَاۃُ وَالسَّلام اے سرور عالی مقام
اَصَّلَاۃُ وَالسَّلام اے رہبر جملہ انام
Naat
سرکارِ دو عالم شہہِ بطحا ہے ہمارا
مطلوبِ خدا سیّد والا ہے ہمارا
Naat
سرکار کرم، آقائے نعم جو آپ کا بندہ ہوجائے
دنیا کے جو بندہ پرور ہیں، وہ ان کا آقا ہو جائے
Naat
نام لیوا ترا کوچہ سے ترے شاد آیا
کب ترے در سے کوئی لوٹ کے نا شاد آیا