Naat
تخت شاہی نہ سیم و گہر چاہیے
یانبیﷺ آپ کا سنگِ در چاہیے
Naat
شجرۂ منظوم سلسلۂ عالیہ قادریہ جلالیہ اشرفیہ
یا رب بمحمد بہرِ علی بحسن سلطانِ دیں مددے
Naat
السلام اے نعمت حق رحمت رب جلیلﷺ
السلام اے دعوتِ عیسیٰ بشارات خلیلﷺ
Naat
’’سفرِ مدینہ طیبہ کی آرزو میں‘‘
آتشِ فرقتِ حضرت کو بجھاتے جائیں
Naat
لائی صبا پیامِ شہنشاہِ دوسراﷺ
ساقی پِلا بہ نامِ شہنشاہِ دوسراﷺ
Naat
یوں ہوئی یادِ رخِ محبوب مہمانِ حیات
آنسو آنسو بن گیا شمعِ فروزانِ حیات
Naat
لَیلتہ القَدر سے وَالفَجْر عیاں ہے کہ نہیں
عارضِ نور پسِ زلف نہاں ہے کہ نہیں
Naat
گلبار داغِ ہجرِ نبیﷺ اس قدر رہے
آٹھوں پہر بہشت بداماں نظر رہے
Naat
حضرات خلفائے راشیدین رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کے بارے میں مصنف مدظلہ کا مسلک
ہیں افضل خلق میں بعد از پیمبر