بدکار رؔضا خوش ہو بد کام بھلے ہوں گے
وہ اچھے میاں پیارا اچھوں کا میاں آیا
Badkar Raza Khush Ho Bad Kaam Bhale Hoon Ge
Woh Achay Miyan Pyaara Achhon Ka Miyan Aaya
متعلقہ اشعار
واہ کیا جود و کرم ہے شہِ بطحا تیرا
نہیں سنتا ہی نہیں مانگنے والا تیرا
Aala Hazrat Imam Ahmad Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
دھارے چلتے ہیں عطا کے وہ ہے قطرہ تیرا
تارے کھلتے ہیں سخا کے وہ ہے ذرّہ تیرا
Aala Hazrat Imam Ahmad Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
فیض ہے یا شہِ تسنیم نرالا تیرا
آپ پیاسوں کے تجسّس میں ہے دریا تیرا
Aala Hazrat Imam Ahmad Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
اَغنیا پلتے ہیں در سے وہ ہے باڑا تیرا
اَصفیا چلتے ہیں سر سے وہ ہے رستا تیرا
Aala Hazrat Imam Ahmad Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish