بوالہوس سُن سیم و زر کی بندگی اچھی نہیں
متعلقہ اشعار
ذُنوب فنا عُیوب ہبا قلوب صفا خطوب روا
یہ خوب عطا کُروب زُوا پئے دل و جاں تمھارے لیے
Aala Hazrat Imam Ahmad Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
رؔضا یہ نعتِ نبی نے بلندیاں بخشیں
لقب زمینِ فلک کا ہوا سمائے فلک
Aala Hazrat Imam Ahmad Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
مالکِ کونین ہیں گو پاس کچھ رکھتے نہیں
دو جہاں کی نعمتیں ہیں ان کے خالی ہاتھ میں
Aala Hazrat Imam Ahmad Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
کیا اس کو گرائے دہر جس پر تو نظر رکھے
خاک اُس کو اٹھائے حشر جو تیرے گرے دل سے
Aala Hazrat Imam Ahmad Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish