حقیقی زندگی کی ابتدا ہوتی ہے مدفن سے
متعلقہ اشعار
وہ کہ اُس در کا ہوا خلقِ خدا اُس کی ہوئی
وہ کہ اس دَر سے پھرا اللہ اس سے پھر گیا
Aala Hazrat Imam Ahmad Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
زمین و زماں تمھارے لیے مکین و مکاں تمھارے لیے
چنیں و چناں تمھارے لیے بنے دو جہاں تمھارے لیے
Aala Hazrat Imam Ahmad Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
جن جن مرادوں کے لیے احباب نے کہا
پیشِ خبیر کیا مجھے حاجت خبر کی ہے
Aala Hazrat Imam Ahmad Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
کام غضب کے کیے اس پہ ہے سرکار سے (ے)
بندوں کو چشمِ رضا تم پہ کروڑوں درود
Aala Hazrat Imam Ahmad Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish