یہ عرشِ بریں ہے کہ مدینے کی زمیں ہے
متعلقہ اشعار
لَکَ بَدْرٌ فِی الْوَجْہِ الْاَجْمَلْ خط ہالۂ مہ زلف ابرِ اجل
تورے چندن چندر پرو کنڈل رحمت کی بھرن برسا جانا
Aala Hazrat Imam Ahmad Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
محبوب و محب کی ملک ہے ایک
کونین ہیں مال مصطفائی
Aala Hazrat Imam Ahmad Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
اِدھر اُمّت کی حسرت پر اُدھر خالق کی رحمت پر
نرالا طَور ہوگا گردشِ چشمِ شفاعت کا
Aala Hazrat Imam Ahmad Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
بزمِ قدسی میں ہے یادِ لبِ جاں بخش حضور
عالمِ نور میں ہے چشمۂ حیوانِ عرب
Aala Hazrat Imam Ahmad Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish