جھنڈے لگاؤ گلیاں سجاؤ
کرلو چراغاں گھر جگمگاو
Jhande Lagao Galiyan Sajao
Karlo Charaghan Ghar Jagmagao
ایک نظر آسمان پہ ڈال، مرحبا
چمکا ماہ نور کا ہلال، مرحبا
یا رسول اللہ مرحبا مرحبا
یا حبیب اللہ مرحبا مرحبا
بے کسوں سے ہے جنہیں پیار وہی آئے ہیں
جو دو عالم کے ہیں غمخوار وہی آئے ہیں