خاک سورج سے اندھیروں کا ازالہ ہوگا
متعلقہ اشعار
رکنِ شامی سے مٹی وحشتِ شامِ غربت
اب مدینے کو چلو صبحِ دل آرا دیکھو
Aala Hazrat Imam Ahmad Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
یَا شَمْسُ نَظَرْتِ اِلٰی لَیْلِیْ چو بطیبہ رسی عرضے بکنی
توری جوت کی جھلجھل جگ میں رچی مِری شب نے نہ دن ہونا جانا
Aala Hazrat Imam Ahmad Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
ہزاروں تابعی سے تو فزوں ہے
وہ طبقہ مجملاً فاضل ہے یا غوث
Aala Hazrat Imam Ahmad Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
ذرّے جھڑ کر تیری پیزاروں کے
تاجِ سر بنتے ہیں سیّاروں کے
Aala Hazrat Imam Ahmad Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish