شہ عرش اعلیٰ سلامٌ علیکم
متعلقہ اشعار
جس نے ٹکڑے کیے ہیں قمر کے وہ ہے
نورِ وحدت کا ٹکڑا ہمارا نبی ﷺ
Aala Hazrat Imam Ahmad Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
کیوں رضؔا کڑھتے ہو ہنستے اٹھو
جب وہ غفّار ہے کیا ہونا ہے
Aala Hazrat Imam Ahmad Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
دہن میں زباں تمھارے لیے بدن میں ہے جاں تمھارے لیے
ہم آئے یہاں تمھارے لیے اٹھیں بھی وہاں تمھارے لیے
Aala Hazrat Imam Ahmad Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
ہر برس وہ قافلوں کی دھوم دھام
آہ سُنیے اور غفلت کیجیے
Aala Hazrat Imam Ahmad Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish