Naat
منشائے رب ہیں مقصدِ یزداں ہیں مصطفیٰﷺ
وجہِ وجودِ عالمِ امکاں ہیں مصطفیٰﷺ
Naat
ہشیار باش اے نگہِ مصطفیٰﷺ پسند
تو اور سوالِ دید ’’جمالِ خدا پسند‘‘
Naat
تھی جن کے نام سے ہلچل جہاں کے تاجداروں میں
ہوئے ہیں وہ فدائی بھی نبیﷺ کے جانثاروں میں
Naat
تضمین برنعتِ اعلٰحضرت، مجدّدِ مأتہ حاضرہ، امام احمد رضا خاں بریلوی قدس سرہ
اِک پل بھی نہیں قرار آقاﷺ
Naat
بہ فطرتیکہ ادب گاہِ جوہرِ نَسَبی ست
ثنائے اہلِ کرم، جُرمِ مدّعا طلبی ست
Naat
آقا کا نام اونچا
ہے سارے انبیاء میں آقاﷺ کا نام اونچا
Naat
سردارِ اہلِ جنت
ہیں عشق کی علامت سردارِ اہلِ جنت
Naat
راہِ عرفاں سے جو ہم نادیدہ رو محرم نہیں
مصطفیٰ ہے مسندِ ارشاد پر کچھ غم نہیں
Naat
گذرے جس راہ سے وہ سیّدِ والا ہو کر
رہ گئی ساری زمیں عنبرِ سارا ہو کر
Naat
وصفِ رخ اُن کا کیا کرتے ہیں شرحِ والشمس و ضحیٰ کرتے ہیں
اُن کی ہم مدح وثنا کرتے ہیں جن کو محمود کہا کرتے ہیں