Naat
ہیں اشک رواں آنکھ سے دل سوز ہیں نالے
افکار زمانہ سے مجھے آکے بچالے
Naat
شبیر کو سر دے کر اسلام بچانا ہے
امت کے لئے اپنا گھر بار لٹانا ہے
Naat
کوئی جا کر یہ کہہ دے روضۂ محبوبِ سبحاںﷺ پر
تَرحَّم یانبیﷺ اللہ کسی بیمار ہجراں پر
Naat
غازۂ دین غبارِ رہِ جاناں ہوجائے
رہروِ دشتِ مدینے کا یہ ساماں ہوجائے
Naat
عکسِ جمالِ ذات نہ دیکھا تِرے سِوا
مظہر خدا کا ہم نے پایا تِرے سِوا
Naat
زندگی ہم کو ملی سرورِ ذیشاںﷺ کے طفیل
یہ بہاریں ہیں اسی جانِ بہاراںﷺ کے طفیل
Naat
جو ہیں حبیبِ خالقﷺ بر تر وہﷺ آگئے
جشنِ سرور و نور ہے گھر گھر وہﷺ آگئے
Naat
عیدِ نُور
ساقی مجھے وہ بادۂ کیف و سرور دے
Naat
اِدھر سے اُدھر سے
صلہ خوب پائے اِدھر سے اُدھر سے
Naat
خاتم ہر صفتﷺ
امام الانبیاءﷺ ایسے نبوت کے بھی خاتم ہیں