غم کے بھنور سے کون نکالے ترے سوا
متعلقہ اشعار
پانسو (۵۰۰) سال کی راہ ایسی ہے جیسے دو گام
آس ہم کو بھی لگی ہے تِری شنوائی کی
Aala Hazrat Imam Ahmad Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
بَفَورِ صدا سماں یہ بندھا یہ سدرہ اٹھا وہ عرش جھکا
صُفوفِ سما نے سجدہ کیا ہوئی جو اذاں تمھارے لیے
Aala Hazrat Imam Ahmad Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
صدقے ہونے کو چلے آتے ہیں لاکھوں گلزار
کچھ عجب رنگ سے پھولا ہے گلستانِ عرب
Aala Hazrat Imam Ahmad Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
کیوں جنابِ بو ہُریرہ تھا وہ کیسا جامِ شیر
جس سے ستّر صاحبوں کا دودھ سے منھ پھر گیا
Aala Hazrat Imam Ahmad Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish