جو تیرا طفل ہے کامل ہے یا غوث
متعلقہ اشعار
ندارم جز تو ملجائے ندانم جز تو ماوائے
توئی خود سازو سا مانم اغثنی یا رسول اللہ
Aala Hazrat Imam Ahmad Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
تو برزخ ہے برنگِ نونِ منّت
دو جانب متصل واصل ہے یا غوث
Aala Hazrat Imam Ahmad Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
عطائے اَرَب جلائے کَرب فُیوضِ عجب بغیرِ طلب
یہ رحمتِ رب ہے کس کے سبب بَربِّ جہاں تمھارے لیے
Aala Hazrat Imam Ahmad Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
ہزاروں تابعی سے تو فزوں ہے
وہ طبقہ مجملاً فاضل ہے یا غوث
Aala Hazrat Imam Ahmad Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish