نہ یہ کم ہے نہ وہ کم ہے
متعلقہ اشعار
ذبح ہوتے ہیں وطن سے بچھڑے
دیس کیوں گاتے ہیں گانے والے
Aala Hazrat Imam Ahmad Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
حور سے کیا کہیں موسیٰ سے مگر عرض کریں
کہ ہے خود حسنِ ازل طالبِ جانانِ عرب
Aala Hazrat Imam Ahmad Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
بحر و بر، شہر و قریٰ، سہل و حزن، دشت و چمن
کون سے چک پہ پہنچتا نہیں دعویٰ تیرا
Aala Hazrat Imam Ahmad Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
ورنہ تا بامِ حضورِ تو صُعود!
حَاشَ لِلہ تاب و یارائے کہ بود
Aala Hazrat Imam Ahmad Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish