شاہکار رب ذوالجلال، مرحبا
عاشق کی دل جگمگانے لگے ہیں
Shahkar Rab Zuljalal Marhaba
Aashiq Ki Dil Jagmagane Lage Hain
ایک نظر آسمان پہ ڈال، مرحبا
چمکا ماہ نور کا ہلال، مرحبا
یا رسول اللہ مرحبا مرحبا
یا حبیب اللہ مرحبا مرحبا
بے کسوں سے ہے جنہیں پیار وہی آئے ہیں
جو دو عالم کے ہیں غمخوار وہی آئے ہیں