وہ آتے ہیں کہ جن کی نرگسی آنکھوں کے سودائی
پے تسکینِ دل حوروں کــــــو جا کر تاک آتے ہیں
Woh Aate Hain Ke Jin Ki Nargisi Aankhon Ke Sodaai
Pay Taskeen-e-Dil Hooron Ko Ja Kar Taak Aate Hain
متعلقہ اشعار
فرشتوں میــــں ہــــے ہنگامہ رسولِؐ پاک آتے ہیں
کُھلیں رحمت کــــــے دروازے شہِ لولاک آتے ہیں
Ameer Meenai Lakhnavi
ستاروں سے کہو آنکھیں بچھائیں اُن کی آمد ہے
ملائک جن کــــے در پر جھاڑنے کو خاک آتے ہیں
Ameer Meenai Lakhnavi
طلب معشوق کی عاشق نے کی ہے بھیج کر خلعت
لیے جبرئیلؑ ســـــر پــــر آپؐ کی پوشاک آتے ہیں
Ameer Meenai Lakhnavi
قدم لیں دوڑ کـر قدسی تو حاصل ہو سر افرازی
شرف جن ســــے زمیں کو تھا سرِ افلاک آتے ہیں
Ameer Meenai Lakhnavi