Naat
خاکِ طیبہ کی اگر دل میں ہو وقعت محفوظ
عیبِ کوری سے رہے چشمِ بصیرت محفوظ
Naat
بیاں ہو کس زباں سے مرتبہ صدیق اکبر کا
ہے یارِ غار محبوبِ خدا صدیق اکبر کا
Naat
جو ہو سر کو رَسائی اُن کے دَر تک
تو پہنچے تاجِ عزت اپنے سر تک
Naat
صلی اللہ علیک وسلم صلی اللہ صلی اللہ
اعلیٰ سے اعلیٰ رفعت والے
Naat
سب کا پیدا کرنے والا مولا میرا مولیٰ میرا مولیٰ
سب سے افضل سے اعلیٰ میرا مولیٰ میرا مولیٰ
Naat
تِرا نور عالم میں جلوہ نُما ہے
اسی سے زمین و فلک منجلا ہے
Naat
شاہ دو جہاں میں ہے شہرہ تیری رحمت کا
ہر ذرہ ثنا خواں ہے مولیٰ تیری رفعت کا
Naat
میرے مولا میرے سرور رحمۃ للعا لمین
میرے آقا میرے رہبر رحمۃ للعا لمین
Naat
شہنشاہ زمانہ بابزاراں کروفر آئے
کیا عالم پہ قبضہ ملک میں سب خشک و تر آئے