ان کو دیکھا تو گیا بھول میں غم کی صورت
متعلقہ اشعار
واللہ وہ سن لیں گے فریاد کو پہنچیں گے
اتنا بھی تو ہو کوئی جو آہ کرے دل سے
Aala Hazrat Imam Ahmad Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
چاند جھک جاتا جدھر انگلی اٹھاتے مہد میں
کیا ہی چلتا تھا اشاروں پر کھلونا نور کا
Aala Hazrat Imam Ahmad Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
حُسنِ بے پردہ کے پردے نے مٹا رکھا ہے
ڈھونڈنے جائیں کہاں جلوۂ ہرجائیِ دوست
Aala Hazrat Imam Ahmad Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
حدائقِ بخشش
Aala Hazrat Imam Ahmad Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish