چمکنے کو ہے آج قسمت ہماری
نظر منتظر، دل فدا، جان واری
Chamakne Ko Hai Aaj Qismat Hamari
Nazar Muntazir Dil Fida Jaan Waari
متعلقہ اشعار
راستے صاف بتاتے ہیں کہ آپﷺ آتے ہیں
لوگ محفل کو سجاتے ہیں کہ آپﷺ آتے ہیں
Peer Naseer Uddin Naseer
اہلِ دل گیت یہ گاتے ہیں کہ آپﷺ آتے ہیں
آنکھ رہ رہ کے اُٹھاتے ہیں کہ آپﷺ آتے ہیں
Peer Naseer Uddin Naseer
کہکشاں، راہگزر، چاند، ستارے، ذرّے
سبِ چمک کر یہ دکھاتے ہیں کہ آپﷺ آتے ہیں
Peer Naseer Uddin Naseer
اپنے شہکار پہ خلّاقِ دو عالَم کو ہے ناز
انبیؑاء جُھومتے جاتے ہیں کہ آپﷺ آتے ہیں
Peer Naseer Uddin Naseer