Izhar-e-Aqeedat
اظہارِ عقیدت
Index / Fehrist
کلام کی فہرستیا نبی یاد تِری دل سے مرے کیوں جائے
بختِ بیدار مِرا جاگ کے کیوں سو جائے
بہرِ دیدارِ مشتاق ہے ہر نظر دونوں عالم کے سرکار آجائیے
چاندنی رات ہے اورپچھلا پہر دونوں عالم کے سرکار آجائیے
جس سے تم روٹھو وہ برگشتۂ دنیا ہو جائے
تم جسے چاہو وہ قطرہ ہو تو دریا ہو جائے
زمیں تا چرخِ بریں فرشتے ہر اک نفس کو پکار آئے
گناہگارو! مناؤ خوشیاں شفیعِ روزِ شمار آئے
جمالِ نور کی محفل سے پروانہ نہ جائے گا
مدینہ چھوڑ کر اب ان کا دیوانہ نہ جائے گا
ہے جبیںِ شوق کا بھی دنیا میں اک ٹھکانہ
رہے حشر تک سلامت تِرا سنگِ آستانہ
ماہِ مبین و خوش ادا صلِ علیٰ محمد
پردۂ کن کے مہ لقا صلِ علیٰ محمد
ہو چشمِ عنایت شہِ جیلاں مِرے لیے
ہو چارہ ساز رحمتِ یزداں مِرے لیے
ہمیشہ جوش پر بحرِ کرم ہے میرے خواجہ کا
زمانہ بندۂ جود و نعم ہے میرے خواجہ کا
اُن کے روضے پہ بہاروں کی وہ زیبائی ہے
جیسے فردوس پہ فردوس اُتر آئی ہے
تم نقشِ تمنّائے قلمدانِ رضا ہو
برکات کا سورج ہو بریلی کی ضیا ہو
ہاتھ پکڑا ہے تو تا حشر نبھانا یا غوث
اب کسی حال میں دامن نہ چھڑانا یا غوث
پیار سے تم کو فرشتوں نے جگایا ہوگا
اور جنّت کی بہاروں میں سلایا ہوگا
More Books
Ghair Matboo Kalam – Dr. Muhammad Hussain Mushahid Razvi
غیر مطبوعہ کلام — ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی
Dr. Muhammad Hussain Mushahid Razvi
Qadam Qadam Sajde
قدم قدم سجدے
Khalid Mahmood Khalid Naqshbandi
Tahaif-e-Ashrafi
تحائفِ اشرفی
Hazrat Syed Shah Ali Hussain Ashrafi Al-Jilani
Ghair Matboo Kalam – Ameer Minai
غیر مطبوعہ کلام — امیر مینائ
Ameer Minai